Beschrijving
یشیا کےعظیم ناول نگار ابن صفی کے منفرد اور لازوال کردارعلی عمران کی واپسی۔۔۔۔جہاںز یب عزیز کےشگفتہ قلم سے
علی عمران کہاں تھا؟
سی ۔آی۔ اے کی ریشہ دوانیاں
سیاؤلونگ کیاہوتاہے؟مسکراتاڈریگن؟
ایکسٹوکیا ہے؟وزیر خارجہ کا سوال
‘عمران کون’ دراصل ابن صفی کو خراج تحسین ہے ۔ مصنف نے ابن صفی کے کرداروں کو زندہ کیا ہے جو اپنی مثال آپ ہیں۔
